پروال[2]

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - (ماہی گیری) دریا کے کنارے کشتی کے ٹھہرنے ک مقام جہاں وہ لنگرانداز ہو سکے یا کسی چیز سے باندھی جا سکے۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - (ماہی گیری) دریا کے کنارے کشتی کے ٹھہرنے ک مقام جہاں وہ لنگرانداز ہو سکے یا کسی چیز سے باندھی جا سکے۔